طرب بخش

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - خوشی پہنچانے والا، خوشی دینے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - خوشی پہنچانے والا، خوشی دینے والا۔